آپ کا شہر

پاکستانی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کام

صوبہ پنجاب کی 24 پرائیویٹ یونیورسٹیزمیں سے 18 یونیورسٹیوں میں غیر قانونی و غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کا انکشاف ہوا جن میں ہزاروں طلباء وطالبات زیر تعلیم ہیں۔ ان اٹھارہ میں سے 15 یونیورسٹیز صرف لاہور شہر میں موجود ہیں۔ ان یونیورسٹیز میں بی ایس، ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی غیر قانونی ڈگریاں کرائی جارہی ...

Read More »

الخدمت فاؤنڈیشن لاہورکے زیر اہتمام بچوں کا کوئز مقابلہ

الخدمت فاؤنڈیشن لاہور کی جانب سے” اقبال ڈے ” کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ رنگا رنگ تقریب میں بچے اور بچیوں کے درمیان کوئز مقابلہ ہوا۔ اس موقع پر خطاب کرتےہوئے الخدمت فاؤنڈیشن لاہور کے صدر عبدالعزیز عابد کا کہناتھا کہ اقبال امت مسلمہ کے عظیم شاعر تھے ،،وہ مسلمانوں کو متحد دیکھناچاہتے تھے ،،پاکستان کے ...

Read More »

ڈیم فنڈ کا اجرا خوش آئند ہے،جسٹس (ر) شاہد صدیقی

لاہور(صاحبزادہ سلمان خان)جسٹس (ر) شاہد صدیقی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ملک کے آبی وسائل کو بڑھانے کے لیے دیامیر بھاشااور مہمند ڈیم فنڈ قائم کر کے ایک مثال قائم کی ہے۔ پاکستان کے عوام کو ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ وہ ذاتی طورپر ایک لاکھ ...

Read More »

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سے جسٹس ریٹائرڈشاہد صدیقی کی ملاقات

سول سوسائٹی کے رہنما جسٹس ریٹائر ایم اے شاہد صد یقی اور صاحبزادہ محمد سلیمان خان نےنئے تعینات ہونے والے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سے ملاقات کی ۔اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ وہ اس ذمہ دار ی کو احسن طریقے سے نبھانے کی بھرپور کو شش کر یں گے ۔سپر یم کورٹ کے سابق جج ...

Read More »

ڈیرہ غازی خان میں خوفناک حادثہ،20 افراد جاں بحق

حادثہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سرور والی کے قریب اس وقت پیش آیا جب مخالف سمت سے آنے والی دو تیز رفتار بسیں ٹکرا گئیں۔جاں بحق ہونے والوں میں تین سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 15 افراد شامل ہیں۔جاں بحق ہونے والے خاندان کے افراد کا تعلق ملتان سے ہے

Read More »

غداری کا الزام لگنے کے بعد بیکن ہاوس سکول نے وضاحتی بیان جاری کردیا

سوشل میڈ یا پر غداری کا الزا م لگنے کے حوالے سے بیکن ہاوس سکول سسٹم نے اپنے گہرے افسوس کا اظہار کردیا .بیکن ہاوس سکول کی جانب سے وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ تین بڑے سوشل میڈ یا پلیٹ فارمز اب مزید نفرت انگیز مہم نہیں چلا سکتے . اپنے پیارے ملک سے محبت کا جذبہ بیکن ...

Read More »

کریم بھائی تھوڑا ہمارا بھی خیال کریں

’’کریم ‘‘ بھائی اس جانب بھی توجہ دیں کریم کی سروس ’’گو کریم ‘‘ تک تو ٹھیک گاڑیاں بھی اچھے معیار کی ہیں اور ڈرائیور بھی پڑھے لکھے ہی محسوس ہوتے ہیں اور سفر بھی ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے کسی ترقی یافتہ ملک میں کسی چمچماتی سڑک پر آپ کی گاڑی رواں دواں ہے جبکہ ’’گو منی ‘‘ دو ...

Read More »

میکڈونلڈ کے برگر سے کیڑے نکلنے لگے

فاسٹ فوڈ کیلئے میکڈونلڈ ایک جانا پہچانا  نام ہے اور دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شہری ہزاروں کی تعداد میں میکڈونلڈ کا رخ کرتے ہیں۔ ساہیوال میں میکڈونلڈ کی برانچ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں برگر سے کیڑا نکل آیا۔ اس وقت صورتحال نے سنجیدہ رخ اختیار کیا جب کھانے میں مصروف فیملی کے برگر سے ...

Read More »

ڈی پی او بھکر خرم شکور کا شہدا کو سلام

بھکر(ابواسماعیل خان)یوم دفاع پاکستان کے حوالے سےڈی پی او بھکر خرم شکور نے مختلف تقریبات میں ذاتی طور پر شمولیت کی۔   صبح یاد گار شہداء پولیس لائنز بھکر میں شہداء کو سلامی دی گئی جس میں ڈی پی او بھکر، ڈی سی بھکر اور میجر پاک آرمی نے شرکت کی۔ اس کے بعد تینوں افسران آفس جاب بیورو بھکر ...

Read More »

قوم کے شہیدوں کو سلام

لاہور (ابو اسماعیل خان سے)شہید کی جو موت ہے ، وہ قو م کی حیا ت ہے ، پاکستان کی ماؤں نے ہمیشہ ان عظیم سپوتوں کو جنم دیا جو وطن کی مٹی پر ہر لمحے جان نچھاور کر نے کو تیار رہتے ہیں ۔ لاہور کی مٹی میں آسودہ خاک دھرتی کے بہادر بیٹے کیپٹن حامد محی الدین 30ء ...

Read More »