Author Archives: Azhar Farooq

چھٹا سندھ کمبوہ کنونشن 24 فروری کو کراچی میں ہوگا

کمبوہ ویلفیئر انجمن کراچی کے زیر اہتمام چھٹا سندھ کمبوہ کنونشن 24 فروری کو کراچی کے کمبوہ کمپلیکس سونمیانی روڈ احسن آباد گلشن معمار میں ہوگا. اس کنونشن میں پاکستان بھر سے کمبوہ کمیونٹی کے سینکڑوں سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیات شرکت کریں گی. کنونشن کی صدارت قاضی محمد اسلم کمبوہ صدر کمبوہ ویلفیئر انجمن کراچی کریں گے جبکہ مرکزی ...

Read More »

پاکستان میں عدلیہ مضبوط ہو رہی ہے،ایڈووکیٹ آصف کمبوہ

لاہورہائی کورٹ بار پرزن ویلفیئر کمیٹی کے رکن اور لاہور ہائی کورٹ کے نوجوان وکیل محمد آصف کمبوہ نے نوازشریف کے خلاف احتساب عدالت کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں احتساب کا عمل پہلی بار نچلی سطح کی بجائے اوپر سے شروع ہوا ہے۔ محمد آصف کمبوہ نے کہا کہ نوازشریف تین بار ...

Read More »

چین میں سپنج سٹی تیار

ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چین نے ایسا شہر بنالیا جہاں بارش اور سیلاب کا پانی جمع نہیں ہوگا بلکہ جذب ہوگا جو فلٹر ہوکر استعمال بھی کیا جاسکے گا۔ چینی حکام کئی سال سے بارش اور سیلاب کے پانی کو محفوظ بنانے کیلئے کام کر رہے تھے. چینی صوبے ہنان میں ماہرین نے 30 مربع کلومیٹر پر سپنج سٹی ...

Read More »

ایشین کلاسک پاورلفٹنگ، پاکستانی کھلاڑی کا ریکارڈ

پاور لفٹنگ ایشین گیمز میں پاکستان کے واحد کھلاڑی مصطفیٰ فاران بیگ نے ایشین ریکارڈ قائم کردیا مصطفیٰ فاران بیگ نے ایشین کلاسک پاور لفٹنگ میں مجموعی طور پر دوطلائی ، ایک چاندی ، ایک کانسی تمغہ حاصل کرکے ایشین ریکارڈ توڑ دیا،،مصطفیٰ فاران بیگ نے 93 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں حصہ لیا ،،،منگولیا میں منعقد ہونے والی پاورلفٹنگ ایشین ...

Read More »

سمارٹ کمیونٹی پولیسنگ، وہاڑی میں کھلی کچہری

ریجنل پولیس آفیسر ملتان وسیم احمد خان نے وہاڑی میں ڈی پی او محمد عاطف اکرام اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کاٹھیا کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا بہترین سروس ڈیلیوری، پولیس اور شہریوں کا ایک دوسرے پر اعتماد بحال کرنے کے لئے سمارٹ کمیونٹی پولیسنگ وقت کی اہم ضرورت ہے جس کو فعال کرنے کے لئے ہنگامی ...

Read More »

بھوک چہروں پر لیے چاند سے پیارے بچے

اظہر فاروق چودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوڑے دان ، سڑک کے کنارے ، گندگی کے ڈھیر اور گلی کی نکڑ سے اٹھتے بدبو کے بھبکے کس چیز سے نکلتے ہیں۔۔۔؟ کیا آپ نے کبھی سوچا۔۔۔؟تعفن اور بدبو کے ڈھیر کو اگر پل بھر ہمت و بہادری کا مظاہرہ کرکے دیکھ لیں تو پتہ چلتا ہے یہ گندگی ،یہ تعفن ،یہ بدبو کسی ...

Read More »

نجم سیٹھی کے لیجنڈ کرکٹرزپر الزامات

نوازشریف حکومت کے منظور نظر سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی چینل  کو انٹرویو میں سابق لیجنڈ کرکٹرز پر الزامات کی بچھاڑ کر دی۔ نجم سیٹھی  نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ 35پنکچر کے الزام کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ آنے پر پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے عہدہ چھوڑنے کی آفر کی جس پراس وقت ...

Read More »

دنیاکے 20بڑوں میں کیا اختلافات ہیں؟

دنیا کی 20 ترقی یافتہ اور ابھرتی اقتصادیات کے حامل ملکوں کے گروپ جی ٹوئنٹی کا تیرہواں سربراہ اجلاس باضابطہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ رواں برس یہ اجلاس جنوبی امریکی ملک ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب اس گروپ کے رکن ممالک کے درمیان مختلف ...

Read More »

جنوبی پنجاب کا صوبہ ہمارا منشور ہے،شاہ محمود قریشی

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا علیحدہ تشخص اور صوبہ بنانا ہمارا منشور ہے البتہ جنوبی پنجاب صوبے سے متعلق کچھ قانونی رکاوٹیں ہیں جن پر کام جاری ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس مقصد کے لیے تمام جماعتیں حکومت ...

Read More »

جارج بش سینئر انتقال کرگئے

سابق امریکی صدر جارن ایچ ڈبلیو بش 94سال کی عمر میں انتقل کر گئے۔ وہ 1989سے1993تک امریکہ کے 41ویں صدر رہے۔ جارن ایچ ڈبلیو بش نے کویت سے عراق کو نکالنے کے لیے عالمی اتحاد قائم کیا۔ وہ چار دہائیوں سے جاری سرد جنگ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرنے میں بھی اپنا ایک مقام رکھتے تھے۔

Read More »