Author Archives: admin

افواج کے نام پر جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیخلاف کارروائی شروع

مسلح افواج کے نام پر جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاک فوج نےجعلی سوشل میڈیااکاؤنٹس کےخلاف کارروائی کیلئےفہرستیں ایف آئی اے کو دےدیں۔ آئی ایس پی آر کی دی گئی فہرستوں میں ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام کے اکاؤنٹس شامل ہیں، ایف آئی اےنےفہرستیں فوری طورپرپی ٹی اےکوفراہم کردیں ۔ سوشل میڈیا پر ...

Read More »

جان بچانے والی ادویات کی درآمد پر پابندی ختم

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پاکستانی ادویہ ساز کمپنیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے 2013 سے ادویات کی درآمد پر لگی پابندی ختم کرنے کا ایس آر او جاری کرتے ہوئے جان بچانے والی ادویات کی درآمد پر پابندی ختم کردی ہے۔ اس اقدام سے ملکی ادویہ ساز انڈسٹری کو سالانہ 200 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ...

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پسندیدہ حریف بن گئیں

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پسندیدہ حریف ٹیمیں بن گئی ہیں ۔ پاکستان ٹیم 2020 اور 2021 میں بھی انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز اگلے پانچ برسو ں کے لئے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرنے والے وینیوز کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق پاکستان ٹیم نے 2020 اور 2021 میں ...

Read More »

دنیا کے امیر ترین شہروں کی فہرست میں ’ممبئی‘ کا نام شامل

یورپ اور امریکا کے بعد اب ایشیائی شہر بھی ترقی کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ دنیا کے امیر ترین شہروں کی فہرست میں اب ایشیائی شہروں کے نام بھی نمایاں ہورہے ہیں تاہم ان میں ایک بھی پاکستانی شہر شامل نہیں بلکہ جس شہر کی نصف آبادی سڑکوں کے کنارے رہتی اور پائپوں میں زندگی بسر کرتی تھی اب ...

Read More »

پی سی او ججز اب ہمیں اخلاقیات کا درس دیں گے

مسلم لیگ ن کےصدر نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہم سمجھوتا کرنے والے لوگ نہیں، کیا پی سی او ججز اب ہمیں اخلاقیات کا درس دیں گے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ اب یہ مجھے پارٹی صدارت سے ہٹانا چاہتے ہیں، میں ایسے فیصلوں کو نہیں مانتا ۔ ...

Read More »

زینب کا زیادتی کے بعد قتل، فیصلہ 17 فروری کو سنایا جائے گا

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زینب قتل کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔زینب قتل کیس کا فیصلہ 17فروری کو سنایا جائےگا۔ کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مسلسل چوتھے روز کیس کی سماعت کی گئی۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے زینب قتل کیس ...

Read More »

لیہ میں دو سو سال پرانا مندر مسمار

لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں دو سال پرانا مندر گرا دیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق مندر محکمہ اوقاف کی ملی بھگت سے گرایا گیا اور کروڑوں کی زمین کو لاکھوں روپے میں بیچ دیا گیا۔ مندر گرانے کے بعد اسی جگہ پر پلازہ بنایا جا رہا ہے۔ ‎کروڑ لعل عیسن میں امن کمیٹی کے میٹنگ میں ڈپٹی ...

Read More »

‎جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت کے ادارے سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کے اثاثے ضبط کرنے کی منظوری دے دی جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاوینڈیشن کے اثاثے سرکاری تحویل میں لئے جائیں گے وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کارروائی کے احکامات جاری کردئے وفاقی حکومت نے فیصلے سے تحریری طور پر صوبائی حکومتوں کو آگاہ کردیا

Read More »

’فیس بک بریکنگ نیوز‘نئے فلیور کے لئے تیار ہوجایئے

گوگل نیوز کے بعد اب ’فیس بک نیوز‘ بھی آپ کے روبرو آنے والا ہے کیوں کہ ایف بی نے نیوز سیکشن کے اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ یعنی اب آپ فیس بک پر’ بریکنگ نیوز‘ بھی ملاحظہ کرسکیں گے۔ اطلاعات کے مطابق’ یوٹیوب ‘اور ٹی وی نیٹ ورک کی طرز پر ویڈیوز کے لیے خصوصی ویب سائٹ ’فیس ...

Read More »

ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

پشاور زلمی نے اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ کے سیزن تھری کے لیے اپنی ٹیم کا برانڈ ایمبسڈر مقرر کردیا۔ماہرہ خان نے پشاور زلمی کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کی کٹ کی رونمائی تقریب ہوئی ،جس میں کرکٹرز اور شوبز شخصیات کی بڑی تعداد نے ...

Read More »