Author Archives: admin

کپتان کی حکومت زیادہ دن نہیں چل پائے گی

کپتان کی حکومت زیادہ دن چل پائے گی

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اللہ ہمیں پھر موقع دے گا، عوام کے اصلی حقدار ہم ہیں ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نےرحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کےعلاقے نوازآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صرف پیپلزپارٹی کا دورایسا تھا جس میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا،اگرمیں نے اپنے دور میں ذمہ ...

Read More »

گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے کا کام شروع

گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے کا کام شروع

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ گزشتہ روز صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا تھا کہ گورنر ہاؤس کوئی تاریخی جگہ نہیں، ایک آفس ہے اور وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے کا حکم دیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا تھا کہ ...

Read More »

شاہ محمود قریشی کا سشما سوراج کو کرارا جواب

شاہ محمود قریشی کا سشما سوراج کو کرارا جواب

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی ہم منصب کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے تبصرے کو سکھوں کے جذبات سے جوڑنے کا مقصد جان بوجھ کر گمراہ کرنا ہے۔ سشما سوراج کے بیان کے جواب میں شاہ محمودقریشی نے کہا کہ بھارتی حکومت کے ساتھ دوطرفہ رابطوں سے متعلق بات کی تھی، سکھ برادری کے جذبات ...

Read More »

ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب جہاں دیگر اشیاء مہنگی ہورہی ہیں وہیں موٹر سائیکلوں کی قیمتموں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ ہنڈا 150 سی سی کی قیمت 8 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار روپے، ہنڈا 70 سی سی موٹر سائیکل کی قیمت 66 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 69 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ سب سے زیادہ اضافہ ہنڈا سی جی 125 کی قیمت میں دیکھنے میں آیا جس کی قیمت 22 ہزار روپے اضافے سے اب 1 لاکھ 14500 روپے ہوچکی ہے۔

  ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب جہاں دیگر اشیاء مہنگی ہورہی ہیں وہیں موٹر سائیکلوں کی قیمتموں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ ہنڈا 150 سی سی کی قیمت 8 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار روپے، ہنڈا 70 سی سی موٹر سائیکل کی قیمت 66 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 69 ہزار 500 روپے ...

Read More »

پاکستانی ثقافت یا فحاشی کا عروج؟

تحریر: اقصیٰ عدنان شیخ پاکستان ٹیلی ویژن 26 نومبر 1964 میں قائم ہوا اور اب اسے قائم ہوئے 53 سال گزر چکے ہیں۔ 26 نومبر بروز جمعرات ہی کے روز جنرل ایوب خان نے لاہور سے پی ٹی وی کی نشریات کا آغاز کیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ڈرامے اپنی مثال آپ تھے جنہوں نے شائقین کو ...

Read More »

چور نے لیپ ٹاپ چرا کر مالک کو معافی کی ای میل بھیج دی

چور نے لیپ ٹاپ چرا کر مالک کو معافی کی ای میل بھیج دی

برمنگھم: یونیورسٹی کے ایک طالب علم کا لیپ ٹاپ چوری ہوگیا جس کے بعد مبینہ طور پر اسے چور کی ای میل موصول ہوئی اس ای میل میں چور نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت غریب ہے اور اسے رقم کی اشد ضرورت تھی۔ برطانوی شہر برمنگھم کی رہائشی اسٹیوی ویلنٹائن نے ای میل شیئر کی تو وہ سوشل ...

Read More »

لاہور کی دلہن کیک میں بیٹھ کر اپنی شادی میں پہنچ گئی

دلہنوں کا بگھی اور ڈولی وغیرہ میں بیٹھنا تو سنتے دیکھتے آئے ہیں لیکن لاہور میں گزشتہ دنوں ایک دلہن ایسی چیز میں بیٹھ کر اپنی شادی کی تقریب میں آئی کہ سن کر آدمی کو یقین ہی نہ آئے۔ ویب سائٹ مینگوباز کے مطابق لوگ شادی پر کیک کاٹتے ہیں لیکن یہ لاہوری دلہن کیک میں ہی بیٹھ کر ...

Read More »

مس پاکستان کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آگ لگادی

مقابلہ ہائے حسن دنیا بھر میں ہوتے ہیں لیکن ان میں پاکستان کی نمائندگی شاذ ہی ہوتی ہے کہ ہمارے ہاں ایسے مقابلوں میں لڑکیوں کا شرکت کرنا اب بھی شجرممنوعہ قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ پولینڈ میں ہونے والے ’مس سپرنیشنل‘ نامی مقابلہ حسن میں ایک پاکستانی لڑکی بھی شرکت ...

Read More »

کامران خان کے علیمہ خان بارے چشم کشا انکشافات

کامران خان کے علیمہ خان بارے چشم کشا انکشافات

دنیا نیوز سے وابستہ اینکر پرسن کامران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایف بی آر کی علیمہ خان کیس پر تابڑ توڑ قلابازیاں گواہ ہیں گڑ بڑ گھٹالا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کل ایف بی آر نے چیف جسٹس سے سفید جھوٹ بولا علیمہ دبئی کی جائیدادیں ایمبسٹی میں ڈکلئیر کر چکی ہیں۔ انہوں نے ...

Read More »

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ایئر ٹکٹ بھی مہنگے ہو گئے

انٹر بینک میں ڈالر ایک سو اکیس روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ذرائع کے مطابق پاکستان ، مشرق وسطیٰ ،سعودی عرب،یورپ، امریکہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے کرایوں میں 10سے 15فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ،پی آئی اے سمیت تمام غیر ملکی ایئر لائنز ایندھن کی قیمتیں بڑھنے پر اضافی کرایہ وصول کریں گی،سعودی عرب کے لئے اکانومی کلاس کا کرایہ 65ہزار سے بڑھ کر 70سے 75ہزار جبکہ لندن اکانومی کلاس کاکرایہ ...

Read More »