Author Archives: admin

‎جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت کے ادارے سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کے اثاثے ضبط کرنے کی منظوری دے دی جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاوینڈیشن کے اثاثے سرکاری تحویل میں لئے جائیں گے وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کارروائی کے احکامات جاری کردئے وفاقی حکومت نے فیصلے سے تحریری طور پر صوبائی حکومتوں کو آگاہ کردیا

Read More »

’فیس بک بریکنگ نیوز‘نئے فلیور کے لئے تیار ہوجایئے

گوگل نیوز کے بعد اب ’فیس بک نیوز‘ بھی آپ کے روبرو آنے والا ہے کیوں کہ ایف بی نے نیوز سیکشن کے اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ یعنی اب آپ فیس بک پر’ بریکنگ نیوز‘ بھی ملاحظہ کرسکیں گے۔ اطلاعات کے مطابق’ یوٹیوب ‘اور ٹی وی نیٹ ورک کی طرز پر ویڈیوز کے لیے خصوصی ویب سائٹ ’فیس ...

Read More »

ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

پشاور زلمی نے اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ کے سیزن تھری کے لیے اپنی ٹیم کا برانڈ ایمبسڈر مقرر کردیا۔ماہرہ خان نے پشاور زلمی کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کی کٹ کی رونمائی تقریب ہوئی ،جس میں کرکٹرز اور شوبز شخصیات کی بڑی تعداد نے ...

Read More »

نیدرلینڈز میں اعضاء عطیہ کرنا لازمی قرار

نیدرلینڈز کی سینیٹ میں ایک نیا مگر متنازعہ قانون پاس کیا گیا ہے جس کے تحت ہر بالغ شہری پر اعضاء عطیہ کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ قانون کےمطابق اٹھارہ اور اس سے زائد سال کی عمر کے شہریوں کا نام ڈونر کے طور رجسٹر کیا جارہا ہے۔ نئے قانون کے تحت، ہر ڈچ بالغ شہری کو دو ...

Read More »

کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ کے علاقے لانگو آباد میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسلح ملزمان نے لانگو آباد میں گشت پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شہید اہلکاروں کی شناخت اسلم، سعید، ...

Read More »

نواز،مریم کانام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے خط

نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب ہیڈ کوارٹر کی جانب سے وزارت داخلہ کو دو الگ الگ خطوط لکھے گئے ہیں۔ ایک خط میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ دوسرے ...

Read More »

جج صاحبان کے سامنے فضول بولنا مہنگا پڑ گیا

تحریر:عدیل وڑائچ سپریم کورٹ نے عادی درخواست گزار شاہد اور کزئی پر سپریم کورٹ کی تمام رجسٹریوں میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ معاملہ تھا سپریم کے کے نئے جج صاحب کی تقرری کے خلاف پیٹیشن کا۔ شاہد اوکزئی نے دو روز قبل جسٹس منصور علی شاہ کی سپریم کورٹ میں تقرری کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔ شاہد ...

Read More »

‎ویلنٹائن ڈے پر لاہور میں حیا واک

‎لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے قریب حیا واک ہوئی۔ حیا واک میں اسلامی بہنوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ‎اس موقع پر شرکا نے موقف اختیار کیا کہ ویلنٹائن ڈے منانا حرام ہے مگر اس بارے میں لوگوں کو آگاہی دینے کی ضرورت ہے۔ ‎ایک خاتون نے کہا ‘ ہمارا فرض بنتا ...

Read More »

وجاہت سعید خان عمران خان پرکیوں برسے؟ویڈیو دیکھیں

Read More »

لاہور میں جی سی یونیورسٹی کے پروفیسر قتل

لاہور میں ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کرکے جی سی یونیورسٹی کے پروفیسر کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے گلبرک کلمہ چوک کے قریب رات گئے دو موٹر سائیکل سواروں نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے جی سی یونی ورسٹی کے پروفیسر کو قتل کردیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان موقع ...

Read More »