Author Archives: admin

تحریک انصاف کی طرح تحریک لبیک سے بھی درگزر کیا جائے

تحریک انصاف کی طرح تحریک لبیک سے بھی درگزر کیا جائے، مفتی منیب الرحمان

مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مقتدر قوتوں نے جس طرح 2014 کے دھرنے اور احتجاج میں تحریک انصاف سے درگزر کیا تھا اسی طرح تحریک لبیک کے ساتھ بھی یہی رویہ اختیار کیا جائے۔ اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین اور تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے صدر مفتی منیب الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ...

Read More »

بورڈ میں موقع ملا تو ضرور کام کروں گا، یونس خان

بورڈ میں موقع ملا تو ضرور کام کروں گا، یونس خان

سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کا کہنا ہے کہ بورڈ میں موقع ملا تو ضرور کام کروں گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹٰیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ میڈیا مجھے اسکواش کورٹ میں دیکھ کر حیران نہ ہو، اسکواش سے میرا تعلق بہت پرانا ہے، کرکٹ فٹبال کے ساتھ اسکواش بھی کھیلتا ...

Read More »

ماں کے پیٹ میں بچے لاتیں کیوں مارتے ہیں؟

ماں کے پیٹ میں بچے لاتیں کیوں مارتے ہیں؟

ماں کے بطن میں بچے کی حرکت اور لاتیں چلانے کی عادت عموماً صحت مند بچے کی علامت تصور کی جاتی ہے تاہم ماہرین نے اس کی ایک اور دلچسپ وجہ معلوم کی ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے کہا ہے کہ ماں کے پیٹ میں بچہ اپنے پیروں کو ہلانے سے خود اپنے جسم کی نقشہ کشی کرتا ...

Read More »

بحرین میں امریکی بحری فوج کے سربراہ کی پراسرار موت

بحرین میں امریکی بحری فوج کے سربراہ کی پراسرار موت

امریکی بحریہ کے ڈپٹی چیف وائس ایڈمرل اسکاٹ اسٹرنی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ امریکی میڈیا سے جاری اطلاعات کے مطابق وائس ایڈمرل اسکاٹ اسٹرنی اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ وہ امریکی بحریی حکام کے مطابق بظاہر یہ خودکشی کا معاملہ لگتا ہے، تاہم دیگر پہلووں پر بھی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ مرنے والے وائس ...

Read More »

ہٹمائر نے ٹیسٹ اننگز میں زیادہ چھکوں کا کرس گیل کا ریکارڈ برابر کر دیا

ہٹمائر نے ٹیسٹ اننگز میں زیادہ چھکوں کا کرس گیل کا ریکارڈ برابر کر دیا

شمرون ہٹمائر نے ویسٹ انڈیز کی طرف سے ٹیسٹ اننگز میں زیادہ چھکوں کا ہم وطن بلے باز کرس گیل کا ریکارڈ برابر کردیا،اس طرح وہ ملکی ریکارڈ میں گیل کے ہم پلہ ہوگئے ہیں۔ ہٹمائر نے بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اننگز میں ...

Read More »

کراچی، سیلفی لینے پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا

کراچی، سیلفی لینے پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں لڑکی کا کزن کے ساتھ سیلفی لینا جرم بن گیا۔ لڑکی کے باپ نے سیلفی دیکھ کر لڑکی کو زہر سے، جب کہ لڑکے کو سوات میں قتل کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کی رہائشی انیس سالہ مرینہ نے کزن سلمان کے ساتھ موبائل فون پرسیلفی کیا بنائی والد ...

Read More »

زرداری کیلئے اعلی نسل کا گھوڑا

زرداری کیلئے اعلی نسل کا گھوڑا

سینیٹر اسلام الدین شیخ کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری کو اعلی نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا گیا ہے۔ سینیٹر اسلام الدین کی جانب سے یکم دسمبر کو سکھر میں ہونے والے جلسے کے اختتام پر سکھر ہاوس میں قیمتی گھوڑا آصف زرداری کو دیا گیا۔ اس موقع پر آصف زرداری گھوڑے کی رسی تھام کر چند قدم ...

Read More »

پاکستان میں 150 ملین صارفین سے زائد لوگ موبائل فون استعمال کرتے ہیں

پاکستان میں 150 ملین صارفین سے زائد لوگ موبائل فون استعمال کرتے ہیں

پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد اکتوبر میں چار لاکھ 96 ہزار 107 صارفین  مزید بڑھ گئی ہے جس کے بعد ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 152.16 ملین ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں یو فون کے صارفین کی تعداد میں ...

Read More »

طالبان ملٹری کمیشن کا سربراہ ملا عبد الرحیم دوساتھیوں سمیت ہلاک

طالبان ملٹری کمیشن کا سربراہ ملا عبد الرحیم دوساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملہ میں طالبا ن ملٹر ی کمیشن کا سربراہ ملا عبد الرحیم اپنے دوساتھیوں سے مارا گیا ۔ افغانستان کے صوبے ہلمند میں ڈرون حملہ نے طالبان کے ٹھکانے کونشانہ بنایا ، گورنر ہلمند آفس کے مطابق ڈرون حملے میں طالبان ملٹری کمیشن کا سربراہ ملا عبد الرحیم اور اس کے دوساتھی ہلا ک ہوگئے ۔ ہنڈا ...

Read More »

سیالکوٹ میں معروف پاکستانی ماڈل کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

سیالکوٹ(ویب ڈیسک)معروف ماڈل روشان کا کہنا ہے کہ بلال رئوف نے اسے شوٹنگ کے بہانے بلاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ لاہور ننکانہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل روشان نے الزام لگایا ہے کہ سیالکوٹ کے علاقے گوہد پور کے رہائشی اور ایچ بی آر اسٹوڈیو کے مالک بلال رئوف نے اسے کپڑوں کی ماڈلنگ کے بہانے لاہور سے بلایا اور ...

Read More »