Author Archives: admin

وفاقی حکومت نے اسحاق ڈار کو برطانیہ سے لانے کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نےمتعدد مقدمات میں مطلوب سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان لانے کا اشارہ دے دیا۔ صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ میں تحویل مجرمان معاہدے کے تحت بہت سے لوگ ہمارے حوالے کئے جائیں گے۔ ان کا کہناتھاکہ اسحاق ڈار ہی بارش کا پہلا قطرہ ثابت ...

Read More »

ورلڈکپ ٹرافی دو دن کے دورے پرپاکستان پہنچ گئی

لاہور: کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچا دی گئی ۔ ورلڈکپ ٹرافی لاہور میں دو روز کے لیے نمائش کے لیے رکھی جائے گی اور کل واہگہ بارڈر پر بھی اسے فوٹو سیشن کے لیے پیش کیا جائے گا۔ ٹرافی 5 اور 6 اکتوبر کو اسلام آباد اور اس کے بعد 7 اور 8 اکتوبر کو کراچی میں نمائش کے ...

Read More »

کریم بھائی تھوڑا ہمارا بھی خیال کریں

’’کریم ‘‘ بھائی اس جانب بھی توجہ دیں کریم کی سروس ’’گو کریم ‘‘ تک تو ٹھیک گاڑیاں بھی اچھے معیار کی ہیں اور ڈرائیور بھی پڑھے لکھے ہی محسوس ہوتے ہیں اور سفر بھی ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے کسی ترقی یافتہ ملک میں کسی چمچماتی سڑک پر آپ کی گاڑی رواں دواں ہے جبکہ ’’گو منی ‘‘ دو ...

Read More »

بشری بی بی امید سے ہیں

Read More »

غیر قانونی چینل چلانے پر جی نیوز کے مالک کےخلاف مقدمہ

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر قانونی چینل جی نیوز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چینل کے مالک ملک یامین اعوان کے خلاف تھانہ فیصل ٹاؤن میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ ملک یامین اعوان روزنامہ سحر بھی چلا رہے ہیں۔ ایف آئی آر پیمرا کے ڈپٹی جنرل منیجر لاہور کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔ جس ...

Read More »

میکڈونلڈ کے برگر سے کیڑے نکلنے لگے

فاسٹ فوڈ کیلئے میکڈونلڈ ایک جانا پہچانا  نام ہے اور دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی شہری ہزاروں کی تعداد میں میکڈونلڈ کا رخ کرتے ہیں۔ ساہیوال میں میکڈونلڈ کی برانچ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں برگر سے کیڑا نکل آیا۔ اس وقت صورتحال نے سنجیدہ رخ اختیار کیا جب کھانے میں مصروف فیملی کے برگر سے ...

Read More »

’’مہرین فاروق‘‘ پہلی مسلمان خاتون سینیٹر

’’مہرین فاروق‘‘ پاکستانی نژاد پہلی آسٹریلوی مسلمان خاتون سینیٹر

ایک طرف الیکشن میں ہمارے ملک کے مخصوص علاقوں میں خواتین کو پہلی بار ووٹ ڈالنے کا حق ملا، وہیں ایسی بلند ہمت اور ذہانت سےبھرپور خواتین بھی ہیں، جو جہاں بھی جائیںاپنی صلاحیتوں سے سب کو مات دے دیتی ہیں اور وطنِ عزیز کا روشن چہرہ دنیا کے سامنے لاتی ہیں۔ انہی میں سے ایک ستارہ مہرین فاروقی ہیں، جو آسٹریلیا میں جگمگا ...

Read More »

پیپلز پارٹی وزیراعظم ہائوس کو یونیورسٹی بنانے کی مخالف

پیپلز پارٹی وزیراعظم ہائوس کو یونیورسٹی بنانے کی مخالف

پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم ہائوس کو یونیورسٹی بنانے کی مخالفت کردی ۔ پی پی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس عمران خان کی ذاتی جاگیرنہیں، انہیں چاہئے کہ وہ اپنے ذاتی محل بنی گالہ کو یونیورسٹی بنائیں۔ پی پی رہنما نے مزید کہا کہ وزیراعظم ہاؤس حکومت پاکستان کی ملکیت ہے،اس پر عوام کا حق ہےاور ...

Read More »

روحانی ملک کینیڈا

دنیا کا سب سے زیادہ روحانی ملک ’کینیڈا‘

عالمی روحانیت انڈیکس کے مطابق دنیا کا سب سے زیادہ روحانی ملک کینیڈاہے، یہ انڈیکس لگژری ٹریول پلاننگ ایجنسی وے فیرر ٹریول نے جاری کیا ہے۔ کینیڈا کو یہ اعزاز وہاں موجود مذہبی آزادی اور زندگی کی کوالٹی کی وجہ سے ملا ہے۔ اس رپورٹ میں مختلف ملکوں کا جائزہ وہاں موجود مذہبی آزادی و برداشت کے علاوہ مختلف مذاہب ...

Read More »

شوگر ملوں کو واپس سنٹرل پنجاب لائیں

شوگر ملوں کو واپس سنٹرل پنجاب لائیں، سپریم کورٹ

اکستان میں زرعی ماہرین نے سپریم کورٹ کی جانب سے تین شوگر ملوں کی اپیل کو مسترد کرنے کے فیصلے کو صحیح فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس ملک میں پانی کی قلت اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ ڈیم کے لیے چندہ دیں وہاں کیسے آپ شوگر ملز کو کپاس کے علاقے میں منتقل کرنے ...

Read More »