پاک فوج کشمیر آزاد کراؤ، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

پاک فوج کشمیر آزاد کراؤ، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

اتوار کی شپ اچانک ٹویٹر پر ایک ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگا جس کے الفاظ کچھ یوں تھے۔ پاک فوج کشمیر آزاد کراؤ۔

اس ٹاپ ٹرینڈ میں کی گئی ایک پوسٹ میں یکم ستمبر رات دس بجے کا ٹائم دیا گیا ہے جب یہ ہیش ٹیگ استعمال ہونا شروع ہوا۔

پاک فوج کشمیر آزاد کراؤ، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

اس ٹرینڈ میں زیادہ تر وہ لوگ پاک فوج سے کشمیر آزاد کراؤ مہم چلانے کا مطالبہ کرتے نظر آئے

ثوبیہ ملک نامی صارف نے لکھا کشمیر کا واحد حل جہاد ہے

محمد عمران نامی صارف نے کہا عمران خان کی پالیسی کو مسترد کر دینا چاہیے، جس نے مودی کو حوصلہ فراہم کیا

ایک صارف نے لکھا ہمارا میڈیا غدار ہے وہ کشمیریوں پر اس طرح سے رپورٹنگ نہیں کر رہا جس طرح حق ہے ۔ میری بلکہ پوری قوم کی اپیل ہے کہ پاک فوج کشمیر میں اتر جائے ہم ہر قدم پر ساتھ ہیں

One comment

  1. Pingback: Dunya Today

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: