نیب کی شاہد خا قان کو گرفتار کر نے کی تیاری

نیب کی شاہد خا قان کو گرفتار کر نے کی تیاری

نیب حکام نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس نے نیب ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ نیب کے اعلیٰ حکام نے ذرائع ابلاغ کے کچھ نمائندوں کو سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے کیس کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ نیب حکام کے مطابق انکے پاس ایسے ثبوت آ گئے ہیں جسکے ذریعے شاہد خاقان عباسی کو سزا ہو جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

safe city lahore cctv camra

چینی کمپنی ہواوے نے سی سی ٹی وی سسٹم سے وائی فائی ہٹا لیا

چین کی معروف کمپنی ہواوے نے پاکستان میں نگرانی کے نظام کے لیے سی سی ...