fatima bhutto فاطمہ بھٹو کو سیاسی میدان میں اتارنے کیلئے سرگرمیاں تیز

فاطمہ بھٹو کو سیاسی میدان میں اتارنے کیلئے سرگرمیاں تیز

پیپلزپارٹی کے بانی قائد ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کو عملی طور پر سیاسی میدان میں اتارنے کے لیے سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔

صوبے پر آصف علی زرداری کی گرفت کمزور ہونے اور کرپشن کیسز میں گرفتاری کے منڈلاتے بادل اور بدنامی کے باعث بھٹو خاندان کے سرکردہ افراد نے بھی بھٹو خاندان کی سیاسی وراثت واپس دلانے کے لیے فاطمہ بھٹو کی حمایت کا عندیہ دے دیاہے جبکہ ذوالفقار جونیئر فاطمہ کی معاونت کرنے پر راضی ہوگئے ہیں‘

سندھ کونسل کی منظوری کے بعد پارٹی کی تشکیل نو کے لیے سی ای سی کا اجلاس بلانے پر مشاورت جاری ہے۔

کیا مثالی معاشرے کا افسانوی خیال حقیقت کا روپ دھارنے والا ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

’بالاکوٹ کا مدرسہ ہمیشہ سے یہاں موجود ہے‘

’بالاکوٹ کا مدرسہ ہمیشہ سے یہاں موجود ہے‘

رواں برس 26 فروری کو انڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ اس کے ...