forbes asia under 30 thirty

نو پاکستانی امریکی جریدے کی کس لسٹ میں شامل ہوئے

معروف امریکی کاروباری جریدے نے اپنی سالانہ ’30 انڈر 30‘ کی ایشیا کی فہرست جاری کردی جس میں 9پاکستانی بھی شامل ہیں۔فوربز کی جانب سے ایشیا کی جاری کی گئی فہرست میں مجموعی طور پر 300 افراد کے نام شامل ہیں، جن میں 9 پاکستانی ہیں اور ان 9افراد میں سے 5 خواتین ہیں جن کے نام جیا فاروقی، حسن عثمانی،حنا لاکھانی، منیب میاں، کرشمہ علی، احمد رئوف عیسیٰ،لیلیٰ قصوری ، زین اشرف اور زینب بی بی شامل ہیں۔ فوربز کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں پاکستان، بھارت ، چین، سری لنکا، بنگلہ دیش، سمیت ایشیا کے23 ممالک کے ایسے نوجوانوں کو شامل کیا گیا ہے، جن کی عمر 30 سال سے کم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ملائیشیا: ’ٹراپیکل‘ خطے میں طویل القامت درختtallest tree in the world

ملائیشیا: ’ٹراپیکل‘ خطے میں طویل القامت درخت

برطانیہ اور ملائیشیا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے مرطوب علاقوں یعنی ’ٹراپیکل‘ ...