چین میں سپنج سٹی تیار

ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے چین نے ایسا شہر بنالیا جہاں بارش اور سیلاب کا پانی جمع نہیں ہوگا بلکہ جذب ہوگا جو فلٹر ہوکر استعمال بھی کیا جاسکے گا۔

چینی حکام کئی سال سے بارش اور سیلاب کے پانی کو محفوظ بنانے کیلئے کام کر رہے تھے. چینی صوبے ہنان میں ماہرین نے 30 مربع کلومیٹر پر سپنج سٹی قائم کیا ہے.

ماہرین نے فوم کے مواد سے سڑکوں کو اس طرح ڈیزائن کیا ہے جہاں سے بارش کا پانی جذب ہو کرزیر زمین سٹوریج میں جمع ہو گا جسے بعد میں استعمال یا جاسکے گا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں روبوٹ پہنچ گیا

جرمن حکام کا تیار کردہ جدید روبوٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر باحفاظت لینڈ کرگیا ...