ایشین کلاسک پاورلفٹنگ، پاکستانی کھلاڑی کا ریکارڈ

پاور لفٹنگ ایشین گیمز میں پاکستان کے واحد کھلاڑی مصطفیٰ فاران بیگ نے ایشین ریکارڈ قائم کردیا

مصطفیٰ فاران بیگ نے ایشین کلاسک پاور لفٹنگ میں مجموعی طور پر دوطلائی ، ایک چاندی ، ایک کانسی تمغہ حاصل کرکے ایشین ریکارڈ توڑ دیا،،مصطفیٰ فاران بیگ نے 93 کلوگرام ویٹ کیٹگری میں حصہ لیا ،،،منگولیا میں منعقد ہونے والی پاورلفٹنگ ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے مصطفیٰ فاران بیگ واحد کھلاڑی نے کی ،،جبکہ بھارت کے مختلف کیٹگریز میں 40کھلاڑی ، چائنہ کے 60 ،جاپان کے30 اور دیگر 37ممالک کے کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا.

پاکستان کا نام روشن کرنے والے نامور نوجوان کھلاڑی مصطفی فاران ، کمانڈنٹ پولیس چوہنگ سنٹر ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ کے صاحبزادے ہیں ،،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

psl پی ایس ایل کے پہلے دو ایڈیشن، بھاری مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پی ایس ایل کے پہلے دو ایڈیشن، بھاری مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اول دو ایڈیشن میں بڑے پیمانے پر مالی ...