2018ء میں کونسا ملک خواتین کیلئے خطرناک ترین؟

2018میں کونسا ملک خواتین کیلئے خطرناک ترین؟

سال 2018ء میں بھارت خواتین کے لیے سب سے خطرناک ملک ثابت ہوا، بین الاقوامی خبر رساں ادارے تھامسن رائٹرز فاؤنڈیشن نے خواتین کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی۔

رائٹرز فاؤنڈیشن کے سروے کے مطابق 2018ء میں خواتین کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں افغانستان دوسرے نمبر پر ہے۔

اس فہرست میں شام تیسرے، صومالیہ چوتھے اور سعودی عرب پانچویں نمبر پر ہے، جب کہ لسٹ میں پاکستان کا نمبر چھٹا ہے۔

ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک خاتون کو زندگی میں کبھی نہ کبھی جنسی یا جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

فواد خان، صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

غلطیاں کرنا آپ کے لیے کیسے اچھا ثابت ہو سکتا ہے؟

غلطیاں کرنا آپ کے لیے کیسے اچھا ثابت ہو سکتا ہے؟

امریکہ کی دریافت سے لے کر، زبان کا پھسلنا، شاندار بے تکا پن اور فاش ...