فواد خان، صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ

نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بے حد پسند کیے جانے والے پاکستان کے خوبرو اداکار فواد خان اور پاکستان سمیت بھارت کے ہر گھر میں گھریلو لڑکی کے نام سے مشہور اداکارہ صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ پاکستانی ڈرامہ سیریل ’زندگی گلزار ہے‘ میں فواد خان اور … Continue reading فواد خان، صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ