فرانسیسی وزیر اعظم کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس

فرانسیسی وزیر اعظم کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس

فرانس کے وزیراعظم فلپس نےپٹرول کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا ہے۔

تین ہفتوں سے پٹرول کی منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ‘ پیلی جیکٹ ‘کی طرف مظاہرے اور احتجاج جاری تھے

مظاہرین نے وزیراعظم فلپس کے اقدام کو شروعات قرار دیتے ہوئے ناکافی قرار دے دیا اور مہم جاری رکھی۔

توقع کی جاتی ہے کہ آج حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے راہنماوں اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کا ایک دور ہوگا

’کرتار پور کا پاکستان میں ہونا کانگریس کی بڑی غلطی تھی‘

One comment

  1. Pingback: Dunya Today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

Theresa may uk parlimentبریگزٹ ڈیل اب ہو پائے گی

بریگزٹ ڈیل اب ہو پائے گی

برطانوی دارالعوام میں بریگزیٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور کر لیا گیا، اب ...