سگریٹ پر گناہ ٹیکس لگانے کی تیاری تیز

سگریٹ پینے والے تیار ہوجائیں انہیں اب سگریٹ پر گناہ ٹیکس دینا پڑے گا۔ وفاقی حکومت نے سیگریٹ پینے والوں پر گناہ ٹیکس لگانے کی تیاری تیز کردی ہے۔ وفاقی وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز عامر کیانی نے سیمینار سے خطاب میں سیگریٹ پر گناہ ٹیکس کا تذکرہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تمباکو اور … Continue reading سگریٹ پر گناہ ٹیکس لگانے کی تیاری تیز