محمد حفیظ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان،مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے نیوزی … Continue reading محمد حفیظ کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان