قطر نے اوپیک کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

قطر نے پٹرول برآمد کرنے والے ملکوں کی عالمی تنظیم آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ ممالک (اوپیک) سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ قطر کے وزیر توانائی سعدالکابی نے دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران اوپیک کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ قطر … Continue reading قطر نے اوپیک کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کر دیا