دنیا کا سب سے طاقتور فون لانچ کردیا گیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں دنیا کا طاقتور ترین فون لانچ کر دیا گیا ہے جو بنیادی طور پر گیمنگ فون ہے۔ gadgetsnow.com کے مطابق اس فون کا نام Asus ROGہے جس کی قیمت 69ہزار 999بھارتی روپے (تقریباً 1لاکھ 40ہزار پاکستانی روپے)رکھی گئی ہے۔ اس قیمت کے ساتھ یہ سام سنگ گلیکسی نوٹ 9اور ہواوے … Continue reading دنیا کا سب سے طاقتور فون لانچ کردیا گیا