حکومت نے مرغیاں تقسیم کرنا شروع کردیں

وزیر اعظم عمران خان کے غربت مٹاﺅ پروگرام کے تحت مرغبانی کے یونٹس کی تقسیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ لائیو سٹاک حکام کا کہنا ہے کہ  لاہور میں مرغبانی کے 300 یونٹس تقسیم کیے جائیں گے جس سے 300 گھرانوں کو فائدہ ہوگا۔ حکام کا کہنا ہے کہ مرغبانی کے ایک یونٹ میں 5 … Continue reading حکومت نے مرغیاں تقسیم کرنا شروع کردیں