لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو گورنر ہاﺅس کی دیواریں گرانے سے روک دیا،عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئندہ حکم تک ایک اینٹ بھی نہیں ہلائی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گورنر ہاﺅس کی دیواریں گرانے کیخلاف درخواست کی سماعت کی، جسٹس مامون الرشید نے درخواست پرسماعت کی،درخواست میں موقف اختیار … Continue reading لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے سے روک دیا