لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاﺅس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو گورنر ہاﺅس کی دیواریں گرانے سے روک دیا،عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئندہ حکم تک ایک اینٹ بھی نہیں ہلائی جائے گی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گورنر ہاﺅس کی دیواریں گرانے کیخلاف درخواست کی سماعت کی، جسٹس مامون الرشید نے درخواست پرسماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنرہاو¿س کی دیوارگراناقانون کی خلاف ورزی ہے،عدالت گورنرہاو¿س کی دیوارنہ گرانےکاحکم جاری کرے۔

عدالت نے حکومت کو تاحکم ثانی گورنر ہاﺅس دیوارگرانے سے روکتے حکم امتناع جاری کردیا،عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئندہ حکم تک ایک اینٹ بھی نہیں ہلائی جائے گی ،جسٹس مامون رشید نے استفسار کیا کہ بتایا جائے دیوار گرانے کا حکم کس نے دیا،سپریم کورٹ کا حکم ہے ایسے اقدامات کیلئے کابینہ کی منظوری ضروری ہے ،عدالت نے حکومت سے آئندہ سماعت تک تحریری جواب طلب کر لیا۔

اگر یہ بات ہے تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں ،اسد عمر

One comment

  1. Pingback: Dunya Today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

کراچی، سیلفی لینے پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا

کراچی، سیلفی لینے پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں لڑکی کا کزن کے ساتھ سیلفی لینا جرم بن ...