اگر یہ بات ہے تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں ،اسد عمر

نجی ٹی وی جیونیوز کے صحافی ارشد وحید چوہدری نے دعویٰ کیاہے کہ جہانگیر ترین کی موجودگی میں وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر پر سخت برہمی کا اظہار کیا جس کے بعد وزیر خزانہ نے استعفیٰ کی پیشکش کر دی ہے تاہم دوسری جانب نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کا کہناہے کہ وزیراعظم ہاﺅس … Continue reading اگر یہ بات ہے تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں ،اسد عمر