ماں کے پیٹ میں بچے لاتیں کیوں مارتے ہیں؟

ماں کے بطن میں بچے کی حرکت اور لاتیں چلانے کی عادت عموماً صحت مند بچے کی علامت تصور کی جاتی ہے تاہم ماہرین نے اس کی ایک اور دلچسپ وجہ معلوم کی ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے کہا ہے کہ ماں کے پیٹ میں بچہ اپنے پیروں کو ہلانے سے خود اپنے … Continue reading ماں کے پیٹ میں بچے لاتیں کیوں مارتے ہیں؟