طالبان ملٹری کمیشن کا سربراہ ملا عبد الرحیم دوساتھیوں سمیت ہلاک

طالبان ملٹری کمیشن کا سربراہ ملا عبد الرحیم دوساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملہ میں طالبا ن ملٹر ی کمیشن کا سربراہ ملا عبد الرحیم اپنے دوساتھیوں سے مارا گیا ۔

افغانستان کے صوبے ہلمند میں ڈرون حملہ نے طالبان کے ٹھکانے کونشانہ بنایا ، گورنر ہلمند آفس کے مطابق ڈرون حملے میں طالبان ملٹری کمیشن کا سربراہ ملا عبد الرحیم اور اس کے دوساتھی ہلا ک ہوگئے ۔

ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

Theresa may uk parlimentبریگزٹ ڈیل اب ہو پائے گی

بریگزٹ ڈیل اب ہو پائے گی

برطانوی دارالعوام میں بریگزیٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور کر لیا گیا، اب ...