کپتان کی حکومت زیادہ دن چل پائے گی

کپتان کی حکومت زیادہ دن نہیں چل پائے گی

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اللہ ہمیں پھر موقع دے گا، عوام کے اصلی حقدار ہم ہیں ۔

سابق صدر آصف علی زرداری نےرحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کےعلاقے نوازآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صرف پیپلزپارٹی کا دورایسا تھا جس میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا،اگرمیں نے اپنے دور میں ذمہ داریاں پارلیمنٹ کو نہ دی ہوتیں توآج ڈینٹسٹ صدر نہ ہوتا۔

انہوں نے کہا کہ آج جوعلاقے میں پانی کی کمی ہےیہ ان کی بدمعاشی ہے،یہ سمجھتے ہیں کہ اٹھارویں ترمیم ہم نے اپنے کوئی کام کےلیے کی ہے،دنیا جدید ہوگئی اب سچ کو چھپایا نہیں جاسکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کام نہیں کیا تو حکومت کو گھرجانا پڑیگا،ان کی سیاست سمجھ ہی نہیں آتی،دو کتابیں پڑھ کرآپ نےسمجھنے کی کوشش کی ،مجھے نہیں لگتا کہ کپتان کی حکومت زیادہ دن نہیں چل پائے گی۔

سابق سدر نے کہا کہ آپ کے بنائے ہوئے پتلے نہیں ہیں،نہیں ہیں،نہیں ہیں۔

ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

تحریک انصاف کی طرح تحریک لبیک سے بھی درگزر کیا جائے، مفتی منیب الرحمان

تحریک انصاف کی طرح تحریک لبیک سے بھی درگزر کیا جائے

مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مقتدر قوتوں نے جس طرح 2014 کے دھرنے ...