ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

  ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب جہاں دیگر اشیاء مہنگی ہورہی ہیں وہیں موٹر سائیکلوں کی قیمتموں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ ہنڈا 150 سی سی کی قیمت 8 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار روپے، ہنڈا 70 سی سی موٹر سائیکل کی قیمت 66 ہزار 900 روپے سے بڑھ … Continue reading ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا