ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب جہاں دیگر اشیاء مہنگی ہورہی ہیں وہیں موٹر سائیکلوں کی قیمتموں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ ہنڈا 150 سی سی کی قیمت 8 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار روپے، ہنڈا 70 سی سی موٹر سائیکل کی قیمت 66 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 69 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ سب سے زیادہ اضافہ ہنڈا سی جی 125 کی قیمت میں دیکھنے میں آیا جس کی قیمت 22 ہزار روپے اضافے سے اب 1 لاکھ 14500 روپے ہوچکی ہے۔

ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

 

ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب جہاں دیگر اشیاء مہنگی ہورہی ہیں وہیں موٹر سائیکلوں کی قیمتموں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔

ہنڈا 150 سی سی کی قیمت 8 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار روپے، ہنڈا 70 سی سی موٹر سائیکل کی قیمت 66 ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 69 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ سب سے زیادہ اضافہ ہنڈا سی جی 125 کی قیمت میں دیکھنے میں آیا جس کی قیمت 22 ہزار روپے اضافے سے اب 1 لاکھ 14500 روپے ہوچکی ہے۔

ماہرین کے مطابق ہنڈا کمپنی کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے بعد دیگر موٹر سائیکل مینوفیکچرز بھی قیمتوں میں اضافے کے لئے پر تولنا شروع کردیئے ہیں۔ قیمتوں میں ہونے والے حالیہ اضافے سے متوسط طبقے کی سواری مزید مہنگی ہوجائے گی ۔۔

2 comments

  1. Pingback: Dunya Today

  2. Pingback: Dunya Today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

تحریک انصاف کی طرح تحریک لبیک سے بھی درگزر کیا جائے، مفتی منیب الرحمان

تحریک انصاف کی طرح تحریک لبیک سے بھی درگزر کیا جائے

مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مقتدر قوتوں نے جس طرح 2014 کے دھرنے ...