پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،سعودی عرب نے ورک ویزا فیس کم کر دی

سعودی حکومت نے اپنے ملک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ویزہ فیس میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، یہ فیصلہ وزیرِاعظم عمران خان کے دورے کے دوران کیا گیا۔وزیر خزانہ اسد عمر نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستانیوں کیلئے کیے گئے اس اہم اقدام کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے وہاں کام کی غرض سے جانے والے پاکستانی ورکرز کیلئے ویزہ فیس میں نمایاں کمی کرتے ہوئے اسے 2 ہزار ریال سے کم کر کے صرف 300 ریال کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

مقتول صحافی جمال خاشقجی کے بیٹے نے سعودی عرب چھوڑ دیا

انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بڑے ...