پاکستان کا 2022 تک خلاء میں پہلا مشن بھجوانے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران تصدیق کی کہ حکومت نے پہلے پاکستانی خلاباز کو خلاء میں بھیجنے کی منظوری دے دی۔فواد چوہدری نے بتایا کہ پہلا پاکستانی شخص فضائی تحقیقات سے متعلق کام کرنے والے چینی ادارے ‘چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی‘ (سی ایم ایس اے) کے تعاون سے خلاء میں جائے گا۔فواد چوہدری نے سنگ میل کو پاکستان کے خلائی پروگرام کے لیے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستان کی ٹیکنالوجی اور اسپیس پروگرام کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

مقتول صحافی جمال خاشقجی کے بیٹے نے سعودی عرب چھوڑ دیا

انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بڑے ...