مقتول صحافی جمال خاشقجی کے بیٹے نے سعودی عرب چھوڑ دیا

انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بڑے بیٹے صالح اور ان کے خاندان نے سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندی ہٹائے جانے کے بعد ملک چھوڑ دیا ہے۔ تنظیم کی مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کی ترجمان سارہ لی ویٹسن نے بتایا کہ صالح اور اس کا خاندان امریکی دارالحکومت واشنگٹن منتقل ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

اگر یہ بات ہے تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں “ اسد عمر

اگر یہ بات ہے تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں ،اسد عمر

نجی ٹی وی جیونیوز کے صحافی ارشد وحید چوہدری نے دعویٰ کیاہے کہ جہانگیر ترین ...