فرانس میں نقاب پر پابندی ،اقوام متحدہ نے مخالفت کردی

اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام مذہبی آزادی پر قدغن ہے۔کمیٹی نے کہا کہ اس سے مسلمان خواتین گھروں تک محدود ہوجائیں گی،،فرانس نے 2010 میں قانون سازی کے ذریعے نقاب اوڑھنے پر پابندی لگائی تھی۔جسے دیکھا دیکھی ڈنمارک اور ہالینڈ نے بھی نافذ کردیا تھا۔جبکہ جرمن چانسلر نے ایسے ہی اقدامات کے لیے قانون سازی کا عندیہ دیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

اگر یہ بات ہے تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں “ اسد عمر

اگر یہ بات ہے تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں ،اسد عمر

نجی ٹی وی جیونیوز کے صحافی ارشد وحید چوہدری نے دعویٰ کیاہے کہ جہانگیر ترین ...