ڈیرہ غازی خان میں خوفناک حادثہ،20 افراد جاں بحق

حادثہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سرور والی کے قریب اس وقت پیش آیا جب مخالف سمت سے آنے والی دو تیز رفتار بسیں ٹکرا گئیں۔جاں بحق ہونے والوں میں تین سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 15 افراد شامل ہیں۔جاں بحق ہونے والے خاندان کے افراد کا تعلق ملتان سے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2روپے کمی کا اعلان

حکومت پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کر کے 8فیصد کرنے ...