پشاور سے اے این پی،کراچی کی قومی و صوبائی اسمبلی پر پی ٹی آئی کامیاب

صوبہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں ضمنی الیکشن 2018ء کے دوسرے مرحلے میں تین حلقوں پر الیکشن ہوئے۔قومی اسمبلی کے حلقے 247 کراچی ساوتھ اورسندھ اسمبلی کے حلقے 111 کراچی تحریک انصاف نے جیت لی، خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے 71 کی نشست عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے نام رہی ۔ ان تمام پر جنرل الیکشن میں تحریک انصاف کامیاب رہی تھی ،این اے 247 سے موجودہ صدر عارف علوی ،پی ایس 111 سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور کے پی 71 سے گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان بھاری مارجن سے جیتے تھے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

ہانگ کانگ میں بزنس اینڈ انویسٹ منٹ اپرچونٹی کانفرنس

پاکستان قونصلیٹ ہانگ کانگ اور راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیراہتمام بزنس اینڈ انویسٹمنٹ اپرچونٹی ...