ماہرہ خان نے ڈرامہ سیریل کیلئے 60لاکھ روپے معاوضہ کی آفر ٹھکرادی

اداکارہ ماہرہ خان نے ڈرامہ سیریل کیلئے 60لاکھ روپے معاوضہ ٹھکرادیا۔بتایاگیاہے کہ اداکارہ کوانکے ایک قریبی دوست نے ڈرامہ سیریل میںکام کرنے کی پیشکش کی تاہم انہوں نے پیشکش مسترد کرتے ہوئے صاف انکار کردیا۔ نوائے وقت کے مطابق ،

اداکارہ نے فلموں میں مقبولیت حاصل کرنے کے بعدڈراموں میں کام نہ کرنے کافیصلہ کیاہے ۔ان کی فلموں کے علاوہ بھی مصرفیات ہیں۔وہ ان دنوں کمرشلزاورفیشن شوٹ کرانے میں مصروف ہیں جبکہ جلد ہی ان کی نئی فلم’’سپرسٹار‘‘کی شوٹنگ بھی شروع ہونے والی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: