ماہرہ خان نے ڈرامہ سیریل کیلئے 60لاکھ روپے معاوضہ کی آفر ٹھکرادی

اداکارہ ماہرہ خان نے ڈرامہ سیریل کیلئے 60لاکھ روپے معاوضہ ٹھکرادیا۔بتایاگیاہے کہ اداکارہ کوانکے ایک قریبی دوست نے ڈرامہ سیریل میںکام کرنے کی پیشکش کی تاہم انہوں نے پیشکش مسترد کرتے ہوئے صاف انکار کردیا۔ نوائے وقت کے مطابق ،

اداکارہ نے فلموں میں مقبولیت حاصل کرنے کے بعدڈراموں میں کام نہ کرنے کافیصلہ کیاہے ۔ان کی فلموں کے علاوہ بھی مصرفیات ہیں۔وہ ان دنوں کمرشلزاورفیشن شوٹ کرانے میں مصروف ہیں جبکہ جلد ہی ان کی نئی فلم’’سپرسٹار‘‘کی شوٹنگ بھی شروع ہونے والی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

drunk bollywood actress booked for crashing into 7 vehicles in mumbai traffic accident Bollywood actress نشے میں گاڑی چلاتی بالی ووڈ اداکارہ حادثے کا شکار

نشے میں گاڑی چلاتی بالی ووڈ اداکارہ حادثے کا شکار

بھارتی اداکارہ روحی شیلیش کمار سنگھ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتی ہوئی بیک وقت7 ...