قوم کے شہیدوں کو سلام

لاہور (ابو اسماعیل خان سے)شہید کی جو موت ہے ، وہ قو م کی حیا ت ہے ، پاکستان کی ماؤں نے ہمیشہ ان عظیم سپوتوں کو جنم دیا جو وطن کی مٹی پر ہر لمحے جان نچھاور کر نے کو تیار رہتے ہیں ۔

لاہور کی مٹی میں آسودہ خاک دھرتی کے بہادر بیٹے کیپٹن حامد محی الدین 30ء جون 1976 کو پیدا ہوئے ۔ پاک فوج میں جذبہ جہاد کے تحت شامل ہو ئے اور دنیا کے بلند ترین جنگی محاذ سیاچن تابش پوسٹ پر جام شہادت نوش کیا ۔

 

سول سو سائٹی کے رہنما جسٹس محمود اختر شاہد صدیقی ۔دیگر رہنماؤں کے ساتھ کیپٹن حامد محی الد ین کے والد قاسم محی الدین کے گھر گئے اور ان کو پھول پیش کیے ۔

شہید کے والد نے بیٹے اور والدہ کی آخر ی گفتگو کے بارے میں بتایا کہ محاذ پر جاتے ہوئے انہوں نے والدہ سے شہادت کیلئے دعا کروائی،،،

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: