’جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘

’جناح وزیراعظم ہوتے تو ہندوستان نہ ٹوٹتا‘

تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ اگر نہرو کی جگہ جناح کو وزیراعظم بنا دیا جاتا تو ہندوستان کبھی نہ تقسیم ہوتا۔انہوں نے یہ بات بھارت میں گواانسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کی تقریب میں طلباء سے گفتگو کے دوران کہی۔

دلائی لامہ کا کہنا تھا کہ مہاتما گاندھی چاہتے تھے کہ وزیراعظم کا عہدہ جناح کو دیا جائے لیکن نہرونے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔کیونکہ وہ خود وزیراعظم بننا چاہتے تھے۔نہروکی اس خود غرضی نے ہندوستان کی تقسیم میں اہم کردار ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

شاہ سلمان امریکا کی حمایت کے بغیراقتدار میں نہیں رہ سکتے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی فرمانروا شاہ ...