ڈرونز کو پکڑنے کیلئے ٹٰیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چین میں غیر قانونی ڈرونز کو پکڑنے کیلئے ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا گیا، دو سو میٹر کی بلندی تک اڑنے والے ڈرونز کو جال پھینک کر گرا دیا جائے گا۔

غیر قانونی ڈرونز کا پتہ چلانے کے لئے وائر لیس نظام نصب کیا جائے گا جو تین کلومیٹر کی حد میں اڑنے والے ڈرون کی نشاندہی کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: