شفاف اليکشن کرانا بنيادی ترجيح ہے ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کہتے ہیں کہ شفاف الیکشن کرانا بنیادی ترجیح ہے اور شفاف الیکشن کراناہماری حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

لاہور میں مزار اقبال پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہتا تھا کہ میڈیا سے میرا تعلق تھا اور رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی بہتری کیلئے کام کیے جائیں گے۔

پروفیسر حسن عسکری کہتے ہیں انتخابات میں امن قائم کرانا نگران حکومت کی ذمہ داری ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کے فریم ورک کے مطابق تعاون فراہم کریں گے۔

،حسن عسکری کہتے ہیں کہ تمام جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: