تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کیلئے بیشترحلقوں سے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا‘حتمی فہرست میں متعدد پرانے اورکئی نئے رہنماءبھی پارٹی ٹکٹ سے محروم رہ گئے ‘ٹکٹ نہ پانےو الوں میں بددلی پھیل گئی‘ تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 173 امیدواروں اور صوبائی اسمبلیوں کے 290 امیدواروں کی انتخابی فہرست جاری کی ہے ۔ فہرست کے مطابق پارٹی چیئرمین عمران خان کراچی، لاہور، اسلام آباد، بنوں اور میانوالی سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔عمران خان کراچی سے این اے 243، این اے 65 بنوں، این اے 53 اسلام آباد، این اے 95 میانوالی اور این اے 131 لاہور سے الیکشن لڑیں گے۔علیم خان لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 129، ڈاکٹر یاسمین راشد این اے 125 لاہور اور اعجاز چوہدری این اے 131 لاہور سے انتخابی دنگل لڑیں گے۔شفقت محمود این اے 130 لاہور، اسد عمر این اے 54 اسلام آباد، شاہ محمود قریشی این اے 156 ملتان اور ان کے بیٹے زین قریشی این اے 157 ملتان سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ سابق
تحریک انصاف کے کئی رہنما ٹکٹ سے محروم