ملائیشیا : مہاتیر محمد کا وزراء کی تنخواہوں میں 10 فیصد تک کمی کا اعلان

ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد کا کہناہے کہ وہ کابینہ میں شامل وزیروں کی تنخواہوں میں دس فیصد تک کمی کریں گے۔

نو منتخب کابینہ کے پہلے اجلاس کی سربراہی کرنے کے بعد مہاتیر محمد نے کہا کہ وہ ملک کے ڈھائی سو ارب سے زائد قرضوں کو کم کرنے کے لیے راستہ تلاش کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ان سے قبل شروع کیے جانے والے مہنگے منصوبوں میں بھی کمی کے بارے میں ’بہت جلد‘ فیصلہ کر لیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: