ملائیشیا : مہاتیر محمد کا وزراء کی تنخواہوں میں 10 فیصد تک کمی کا اعلان

ملائیشیا : مہاتیر محمد کا وزراء کی تنخواہوں میں 10 فیصد تک کمی کا اعلان

ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد کا کہناہے کہ وہ کابینہ میں شامل وزیروں کی تنخواہوں میں دس فیصد تک کمی کریں گے۔

نو منتخب کابینہ کے پہلے اجلاس کی سربراہی کرنے کے بعد مہاتیر محمد نے کہا کہ وہ ملک کے ڈھائی سو ارب سے زائد قرضوں کو کم کرنے کے لیے راستہ تلاش کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ان سے قبل شروع کیے جانے والے مہنگے منصوبوں میں بھی کمی کے بارے میں ’بہت جلد‘ فیصلہ کر لیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

کیرالہ میں سیلز گرلز کو آخرکار دکان میں بیٹھنے کا حق مل گیا

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں خواتین کی ایک یونین نے ریاست میں کام کرنے والی خواتین کے لیے کام کے دوران ’بیٹھنے ...