فٹبال ورلڈ کپ کی آمد پر روس نے پہلا پلاسٹک نوٹ جاری کردیا

فیفا کے تحت منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز میں ایک ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا۔ روسی سینٹرل بینک نے ورلڈ کپ کو یادگار بنانے کے لئے پہلی بار پلاسٹک کا کرنسی نوٹ جاری کردیا۔

سو روبل کے یادگاری نوٹ میں اسٹار گول کیپر سمیت بچے کی تصویر ہے۔ دوسری جانب روسی نقشے والی فٹبال موجود ہے۔

ماسکو یونیورسٹی کے طلبہ کو ورلڈ کپ فین زون کی تیاری بالکل اچھی نہیں لگی۔ کیمپس میں فین کلب بنانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ یونیوسٹی میں دکانوں اور دیگر تعمیرات کو روکا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: