رمضان کی آمد سے پہلے پولٹری مافیا نے مرغی کا گوشت 315 روپے کلو کر دیا اور قیمتیں مزید بڑھائے جانے کی تیاری ہے. آئیے گزشتہ رمضان میں ٹماٹر کی طرح اس بار مرغی سستی کرواتے ہیں.
17 تا 19 مئی تک صرف تین دن مرغی کا گوشت نہ کھائیں. مرغی نہ خریدیں پولٹری مصنوعات کا بائیکاٹ کریں. یہ تین روز آپ سبزی اور دالیں کھائیں تاکہ آپ کی صحت بھی اچھی رہے اور پولٹری مافیا بھی مرغی سستی کرنے پر مجبور ہو جائے. اگر متفق ہیں تو اس مہم کا حصہ بنئے اور فیس بک اور واٹس ایپ پر شیئر کیجئے.