روبوٹ بھی ریوبک کیوب حل کرے گا

امریکی ماہرین نے 0اعشاریہ 38سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنے والا روبوٹ تیار کرکے گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا۔

اس روبوٹ کو دیکھ لیں جو صرف 0.38سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنے کا ماہر ہے ۔

جی ہاں، بین کٹز اورجیرڈ کارلو نامی ماہرین نے ‘ روبوٹ تیار کیا ہے جو صرف 0.38سیکنڈمیں ریوبک کیوب حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو اس وقت دنیا کاتیز رفتار سے ریوبک کیوب حل کرنے والا روبوٹ ہے تاہم گنیز آفیشلز کی جانب سے ابھی تصدیق کرنا باقی ہے۔

واضح رہے اس سے قبل تیز ترین رفتار سے ریوبک کیوب حل کرنے والا روبوٹ جرمن انجینئر نے تیار کیا تھا جو 0.637سیکنڈ میں روبوٹ حل کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: