حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنے والے دوافسران معطل

حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنے والے دوافسران معطل

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنے والے دو افسران کو معطل کردیا۔

حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنے والے دونوں افسران کو چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت پر فی الفور تین ماہ کے لیے معطل کردیا گیا۔

معطل ہونے والوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشنز عاطف رحیم اور ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ محمد سرور شامل ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے دونوں ڈپٹی ڈائریکٹر زکے خلاف انکوائری کا حکم بھی دے دیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر وقاص ملک کو الیکشن اور عابد شاہ کو بجٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

کراچی سے بیلٹ پیپرز ملنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

کراچی کے علاقے گزری کے سرکاری اسکول سے سینکڑوں بیلٹ پیرز برآمدہوئے ہیں۔یہ بیلٹ پیپرز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 اور ...