شادی کیجئے، دماغی بیماریوں سے بچئے، تحقیق

سیانے کہتے ہیں شادی کا لڈو جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔ یونیورسٹی کالج لندن میں8 لاکھ  افراد پرہونے والی ایک تحقیق کے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ شادی کرنے سے بھولنے یا دماغی بیماریوں میں 40 فیصد تک بچا جاسکتا ہے۔

12ممالک اور مختلف ثقا فتوں سے تعلق رکھنے والے ان افراد پر کی جانے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ان بیماریوں سے بچاؤ میں طرز زندگی، خوراک،ورزش کے ساتھ ساتھ زندگی کے ساتھی کا بھی اہم کردارہو تا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: