شمال مشرقی امریکامیں برفانی طوفان،شہری زندگی معطل

شمال مشرقی امریکامیں برفانی طوفان،شہری زندگی معطل

شدید برفباری کے باعث پنسلوانیا سے نیو انگلینڈ تک ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہیں، کئی علاقوں میں دوفٹ سے زائد برف پڑ چکی ہے، تیز ہواؤں سے درخت گر گئے،ادھر بوسٹن اور نیوانگلینڈ کے اسکول بند ہیں۔

نیویارک سٹی اور بوسٹن کے درمیان ٹرین سروسز معطل کر دی گئی ہے، نیویارک شہر کے تین ایئرپورٹس پر درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

دیگر شہروں میںگذشتہ روز سے اب تک ستائیس سو پروازیں منسوخ اور اکیس سو سے زائد تاخیر کا شکار ہوئیں، لوگوں کو شاہراہوں پر سفر میں احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

برطانوی حکومت نے بھارت مخالف احتجاجی ریلی رکوانے کی بھارتی درخواست مسترد کردی ہے ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن میں سکھوں کا مظاہرہ 12 اگست کو ہوگا ،جسے رکوانے کےلئے بھارتی حکومت نے برطانوی حکومت سے درخواست کی تھی ۔

برطانوی حکومت نے بھارتی درخواست مسترد کردی

برطانوی حکومت نے بھارت مخالف احتجاجی ریلی رکوانے کی بھارتی درخواست مسترد کردی ہے ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن میں ...